Highlights
- Get link
- X
- Other Apps
ماروی سرمد نے سوشل میڈیا کے ذریعے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام سے متعلق گستاخانہ الفاظ استعمال کیے۔درخواست میں موقف
مبینہ گستاخانہ ٹویٹ کرنے پرماروی سرمد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔..
سوشل میڈیا پر حضرت عیسیٰ علیہ اسلام سے متعلق گستاخانہ ٹویٹ کرنے پر ماروی سرمد کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے لاہور کے تھانہ فیصل ٹاؤن میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔شہری قیس عظیم کی جانب سے تھانے میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ماروی سرمد نےحضرت عیسیٰ علیہ اسلام سے متعلق گستاخانہ الفاظ استعمال کیے۔
قانون کے مطابق جائزہ لےکر کاروائی کی جائے گی۔ مذکورہ ٹویٹ کرنے پر ماروی سرمد کے خلاف سوشل میڈیا پر سخت آواز بلند کی گئی تھی جب کہ انہیں گرفتار کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا تھا۔
سرمد نے گستاخانہ ٹویٹ پر نہ تو معافی مانگی اور نہ ہی ٹویٹ ڈیلیٹ کیا۔- Get link
- X
- Other Apps
Comments

She should apologize for this
ReplyDelete