Highlights
- Get link
- X
- Other Apps
ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی ایک جھوٹے انسان ہیں جس کے کوئی اصول نہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن یہ باتیں ایک ریکارڈنگ میں سامنے اس ریکارڈنگ میں میریاین ٹرمپ اپنی بھیتجی میری ٹرمپ کے اس دعوے کی بھی تصدیق کرتی ہیں;
جس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یونیورسٹی کے داخلہ امتحان میں اپنے دوست کو پیسے دے کر اس سے امتحان دلوایا تھا۔صدر ٹرمپ کے بارے میں ان کی بہن میریاین ٹرمپ بیری کے یہ خیالات ان کی بھتیجی میری ٹرمپ نے ریکارڈ کیے تھے جنہوں نے گذشتہ ماہ ایک کتاب شائع کی جس میں صدر پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔ریکارڈنگ میں میریاین ٹرمپ کو کہتے سنا جا سکتا ہے خدارا اس کی ٹویٹ اور جھوٹ یہ منافقت ہے اور ظلم ہے
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment