Highlights
- Get link
- X
- Other Apps
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی انتظامیہ کے زیرانتظام چلنے والے ہسپتال پر چھاپہ مارا اور ہسپتال میں گھس کر مریضوں، عملے اور دیگر افراد کو زدو کوب کیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کے مسلح اہلکار
عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے اسپتال میں گھس کے شعبہ حادثات اور ایمرجنسی وارڈ میں آنسوگیس کی شیلنگ کی , عملے کے افراد اور مریض دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی شیلنگ کی وجہ سے عملے کومریضوں کو دوسرے مقامات پر منتقل کرنا پڑا۔اسرائیلی فوج نے مریضوں کی شناخت چیک کی ۔ دوسری جانب ہسپتال انتظامیہ نے اسرائیلی فوج کے دھاوے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔وں نے مشرقی بیت المقدس میں قائم المقاصد ہسپتال میں گھس کر عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments

Lanti foj
ReplyDeleteLanti foj
ReplyDelete