Highlights
- Get link
- X
- Other Apps
انقرہ ڈیلی پاکستان آن لائن ترک صدر رجب طیب اردگان نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ😍😍😍
اسود کے ساحل کے قریب قدرتی گیس کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ انہوں نے کچھ روز پہلے کہا تھا کہ وہ جمعہ کو بڑی خوشخبری سنائیں گے جس سے ایک نئے دور کا

اسود کے ساحل کے قریب قدرتی گیس کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ انہوں نے کچھ روز پہلے کہا تھا کہ وہ جمعہ کو بڑی خوشخبری سنائیں گے جس سے ایک نئے دور کا
آغاز ہوگا۔
خیال رہے کہ ترکی کا ڈرلنگ کرنے والا جہاز فیتھ گزشتہ ماہ سے بحیرہ اسود کے ٹونا ون سیکٹر میں ڈرلنگ کر رہا تھا ۔
یہ سیکٹر رومانیہ کے قریب ہے جہاں رومانیہ نے بھی گیس دریافت کی تھی۔
یہ سیکٹر رومانیہ کے قریب ہے جہاں رومانیہ نے بھی گیس دریافت کی تھی۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Nice
ReplyDelete