Highlights
- Get link
- X
- Other Apps
ایشیائی ترقیاتی بینک اے ڈی بی نے پاکستان میں اگلے 6 ماہ میں 22 لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔
اے ڈی بی نے پاکستان سے متعلق رپورٹ میں کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس نے پاکستان کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں بیروزگاری بڑھی ہے
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 3 ماہ کے عرصے میں 15 لاکھ افراد بیروزگار ہوئے، اگلے 6 ماہ میں مزید 22 لاکھ افراد بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔
ایشیا پیسفک ریجن کے ممالک کورونا کے باعث بری طرح متاثر ہوئے. کورونا سے ایشیا پیسفک ریجن میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ افراد بیروزگار ہوئے۔
جاری رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ کورونا وائرس کے باعث آسٹریلیا میں بیروزگاری کا تناسب زیادہ رہا۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments

Pti zindabad
ReplyDeleteGood
ReplyDelete